بر لن 11 اکتو بر ( ایجنسیز) چینی و زیر اعظم لی کیکیا نگ دو ر ہ جر منی کے تحت بر لن پہنچ گئے جہا ں چا نسلر ا نجیلا مر کل نے ا ن کا ر وا یتی و سر کا ری ا عزا زات کے سا تھ خیر مقد م کیا۔ چینی و زیر ا عظم اس د و رے میں دو نو ں ممالک کی کا بینہ کے مشتر کہ ا جلا س میں شر کت کے علا وہ با ہمی ا قتصا دی مذ ا کرات کا بھی حصہ بنیں گے۔ عا لمی سطح پر ا پنی
بر آ مدا ت کیلئے مشہو ر مما لک چین اور جر منی کے ما بین روا ں بر س میں منعقد کئے جا رہے یہ تیسر ے ا علیٰ سطحی مذ اکرا ت ہیں ۔ جر منی اور چین کی حکو متو ں کے مطا بق دو نو ں مما لک کے وز راء کے تیسر ے مشتر کہ ا جلا س اور معیشت کے تعلق سے ہو نے وا لے با ہمی مذا کرا ت میں ا سٹر یٹیجک پا ر ٹنر شپ کو مستحکم تر بنا تے ہو ئے پہلے سے مضبو ط سر ما یہ کا ری اور تجا ر تی تعلقا ت کو مزید فرو غ دینے کی کو شش کی جا ئے گی ۔